Friday, 31 August 2012

Asian Times ایشین ٹائیمز

بسم اللہ الرحمان الرحیم

                     


      آن لائِن     اخبار  
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایشن ٹائمز

                                                    آن لائین  


                                 
 ایشین ٹائیمز
 بنیادی طور پر آن لائین اخبار ہے۔۔
۔۔۔ جس میں ہر طرح کی ملکی اور غیر ملکی  خبریں قارئین کو دستیاب ہوں اس کا بنیادی مقصد عوام کے شعور اور علم میں  ۔۔۔   اضافہ اور ان تک بہتر اور درست خبریں باآسانی پہنچ جانا                                                             
    ۔ایشین ٹائیمز       ۔Asian Times  

کے مقاصد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ عوام کو ایسے افراد کے بارے میں آگاہ کیا جائے جنہوں نے بہت ہی معمولی سطح سے اپنے کاموں کا آغاز کیا اور وہ ترقی کرکے اپنے اپنے شعبوں مِں اعلی ترین مقام پر پہنچ گئے تھے

اس سے عوام یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
         ایشین ٹائیمز کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا۔
 یہ سب کچھ اور بھی ایشین ٹائیمز میں دیکھیے 
 ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی







 
 

۔













Research Center For Pakistan &  International
 Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 


مزید معلومات کے لیئے


0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

ن کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیےpakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
میمن برادری کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے
hasansardar.blogspot.com 
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
پاکستا
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئےدیکھیے
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com